27 دسمبر 2015 - 14:46
الرمادی میں درجنوں وہابی سعودی دہشت گرد ہلاک

عراق کے شہر الرمادی میں عراقی فضائی کی بمباری میں اب تک درجنوں وہابی اور سعودی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے شہر الرمادی میں عراقی فضائی کی بمباری میں اب تک درجنوں وہابی اور سعودی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق عراقی جنگی طیاروں نے رمادی کے مرکز میں الثیلہ علاقہ میں بمباری کی ہے جس میں کئی درجن وہابی اور سعودی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ادھر رعاقی وزیر دفاع خالد العبیدی نے کہا ہے کہ عراقی فورسز سرکاری عمارتوں کے قریب پہنچ گئی ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169